پاکستان اسٹیٹ آئل میں بھاری بھر کم تنخواہوں پر رکھے گئے افسران کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع

pakistan state oil pso nab

قومی احتساب بیورو نے پی ایس او میں اعلیٰ افسران کی متنازعہ اور بھاری بھرکم تنخواہوں پر کی گئی بھرتیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نیب نے پٹرولیم ڈویژن سے سٹیٹ آئل کمپنی میں کی گئی جی ایم ،کمپنی سیکرٹری اور ڈپٹی جی ایم کی بھرتیوں کے طریقہ کار کی تفصیلات طلب کر مزید پڑھیں