بھارت کا ممکنہ حملہ ۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیرضروری سفر سے روک دیا ہے

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں نےبلوچستان  خیبر پختونخواہ آزاد کشمیر پاک بھارت سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے حملوں کا شدید خطرہ ہے لہذا امریکی شہری ان علاقوں میں پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں ۔امریکہ سے قبل اپنے شہریوں کو 35 ملکوں مزید پڑھیں

متعدد ادویات کی قیمتوں میں 50 سے 60 فیصد کمی بھی کی گئی ہے اس کا ذکر میڈیا میں نہیں کیا گیا ہے۔ زاہد سعید چیئرمین پی پی ایم اے کا شکوہ

ادویہ ساز ادارے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ادویات کی قیمتوں کا تعلق اور تعین ڈالر سے جڑا ہوا ہے۔ اب بھی پاکستان میں بھارت، بنگلہ دیش سے مہنگی ادویات نہیں ہیں۔ ادویات مہنگی ہونے کے پروپیگنڈے سے ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستانی مارکیٹ چھوڑ کر جارہی ہیں 2013 میں صورتحال سنگین ہوگئی تھی جب جان مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ارمیلا کا مودی پر دوسرا حملہ

بھارت کی مشہور فلمی ہیروئن ارمیلا ماتونڈکر نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور ان کی جماعت بی جے پی پر دوسرا حملہ کردیا جس کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی ۔ بولی وڈ کی گلیمرگرل اور ٹاپ ہیروئین ارمیلا نے بی جے پی کی سیاسی مخالف جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور مزید پڑھیں