بھارتی جارحیت : مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرانے کیخلاف چودھری پرویز اقبال لوسر کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

یورپ پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری پرویز اقبال لوسر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرانے کے خلاف خط۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر کلسٹر مزید پڑھیں

امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ، ٹیکس رعایت ختم، بھارتی ایکسپورٹرز پریشان

امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ واشنگٹن میں حکام نئی دہلی پر یہ زور دے رہے ہیں کہ وہ امریکی مصنوعات پر اپنے محصولات میں کمی کرے اور انہیں اپنی منڈیوں تک زیادہ رسائی دے۔ امریکہ نے بھارت کے تقریباً چھ ارب ڈالر مالیت کے درآمدی سامان کو مزید پڑھیں

بھارت کا عام شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر ٹوائے بم کا استعمال

 بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے کلسٹر ٹوائے بم کا استعمال کر رہا ہے جس کی وجہ سے چار سال کے بچے سمیت دو شہری ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق بھارت جنیوا مزید پڑھیں

قائداعظم کے پڑ نواسے نیس واڈیا جاپان میں کیوں گرفتار ہوئے؟

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے بھارت میں رہنے والے پڑنواسے نیس واڈیا جن کی خوبصورت اداکارہ پریٹی زنتا سے دوستی کا بہت چرچا ہوا ۔انہیں جاپان میں ایئرپورٹ پر پولیس نے گرفتار کرلیا اور باقاعدہ ہتھکڑی لگائی گئی عدالت پہنچایا گیا ان پر سونگھنے والے کتے کے ذریعے منشیات برآمد گی کا مزید پڑھیں

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک بارہ دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں اہلیہ مشال ملک نے بھارت جانے کا اعلان کر دیا

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک جو بھارتی فورسز کی گرفت میں ہیں اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے ان کی اہلیہ اور بیٹی کو بھی دھمکیاں دی گئی ہیں ان کے خلاف یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے آواز بلند کرتے ہوئے پاکستان میں بھارتی سفیر سے بھی انصاف طلب کیا ہے مزید پڑھیں