نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم پر دنیا خاموش کیوں؟

انسانی حقوق کے لیے سب سے زیادہ شور مچانے والی مغربی دنیا اور اور مغربی میڈیا حیران کن طور پر کشمیر میں ہونے والے بھارتی فوج کے مظالم پر آواز نہیں اٹھا رہا ۔کیوں؟ آخر کب تک مغربی دنیا کشمیر میں ہونے والے مظالم پر دو عملی اور تضاد بیانی سے کام لیتی رہے گی مزید پڑھیں