بھارتی اداکار رشی کپور میرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے، میرا

meera pakistani actress rishi kapoor

پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ پاکستانی اداکارہ میرا جو  انگریزی اورمنفرد بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب انکا کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں ان کی ملاقات رشی کپورکے ساتھ ہوئی تھی، وہ بہترین مزید پڑھیں