افسوس ڈاکٹر… غلط انجیکشن سے متاثرہ بچی نشوا کی جان نہ بچا سکے۔ دوران علاج انتقال کر گئی

پوری کوشش کے باوجود ڈاکٹر نو ماہ کی بچی نشوا کو نہ بچا سکے وہ علاج کے دوران انتقال کر گئی۔ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں غلط انجیکشن سے متاثرہ بچی نشوا کی جان بچانے کے لئے اسے ایک اور اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی لیکن بچی مزید پڑھیں

بچی نشوا کو بہترین علاج فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت نیشنل اسپتال میں بچی نشوا کو دیکھنے پہنچ گئے. وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ مشیر قانون مرتضیٰ وہاب بھی ہیں. وزیراعلیٰ سندھ نے بچی کی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں سے معلومات لی. بچی کو غلط انجیکشن لگانے کے باعث انکی حالت خراب ہوگئی تھی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ، مزید پڑھیں