وزیر اعلیٰ سندھ نے پروگرام میں موجود لوگوں سے وعدہ لیا کہ وہ اپنے گھر اور اُس کے اطراف کی صفائی شروع کریں

بلیو جیکٹ کی لانچنگ کی تقریب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج مجھے بلیو جیکٹ پروگرام (کراچی کو صاف رکھنا ہے) پروگرام کا افتتاح کر کے بہت خوشی ہورہی ہے ، آج ہم کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے طورپر یوم آزادی منا رہے ہیں، ہم کشمیر کو مزید پڑھیں