پاکستان کرکٹ بورڈ بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ایک قدم آگے بڑھائے ہم پانچ قدم آگے بڑھائیں گے. جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ایک قدم آگے بڑھائے ہم پانچ قدم آگے بڑھائیں گے، پی سی بی صوبے میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کو تراشنے میں ہماری مدد کرے اور کلب کرکٹ کے فروغ کے لئے آگے آئے۔ کوئٹہ میں چیئرمین مزید پڑھیں

امن وامان کی بہتری کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کرے گی. صدر مملکت

کوئٹہ ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر دورہ پر کوئٹہ پہنچے تو گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی وزراء میر نصیب اللہ مری، میر ظہور احمد بلیدی، محمد خان لہڑی، آئی جی پولیس اور دیگر حکام نے صدر کا استقبال کیا، بعدازاں صدر مملکت مزید پڑھیں

سبی میں سیلابی ریلہ

سبی میں سیلابی ریلے کے باعث یونین کونسل مل کے بیشتر دیہات سیلابی پانی میں ڈوب گئے، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی گندم اور ٹیوب ویلز کو سیلابی پانی بہا کر لے گیا۔ بھنورا حفاظتی ٹوٹنے سے سیلابی پانی گائوں مل گورگیج میں داخل ہو گیا. سیلابی پانی نے گائوں چاچڑ، کوٹ صالح محمد مری، سلطان مزید پڑھیں

بیساکھی کا تہوار منانے کے لئے جانے والے پھنسے ہوئے 150سے زائد ہندو یاتریوں کو آج بسوں کے ذریعے گنداواہ روانہ کردیا گیا

سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے بیساکھی کا تہوار منانے کے لئے جانے والے پھنسے ہوئے 150سے زائد ہندو یاتریوں کو بخفاظت نکال کر شوران منتقل کر دیا گیا تھا آج بسوں کے ذریعے گنداواہ روانہ کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر کچھی میر سلطان بگٹی نے آج نیوز کو بتایا کہ ایف سی سبی مزید پڑھیں

منگھوپیر کے چشمے سوکھنے لگے … مزار پر آنے والے تشویش کا شکار

کراچی میں منگھوپیر کا علاقہ اپنے گرم چشموں کی وجہ سے مشہور ہے بنیادی طور پر یہ صوفی بزرگ خواجہ سخی سلطان المعروف منگھوپیر کےمزار سے پہچانا جاتا ہے یہاں گیارہویں صدی سے قدرتی طور پر گرم پانی کے چشمے رواں ہیں جن میں گندھک کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ مزید پڑھیں