پاکستان کے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کون ہیں اور کیا شہرت رکھتے ہیں؟

پاکستان کے نئے وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ   Brigadier Retired Ijaz Shah پاکستان کی سیاسی اور انٹیلی جنس تاریخ میں ایک انتہائی اہم کردار کے حامل ہیں وزیرداخلہ بننے سے پہلے ان کا نام نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی خالی آسامی پر تعیناتی کے حوالے سے گردش کر رہا تھا لیکن وزیراعظم نے ان کی مزید پڑھیں

کوئٹہ سریاب میں ریڈیو اسٹیشن کی خالی 64 ایکڑ سے زائد زمین پر کینسر ہسپتال کا قیام عمل میں لایا جائے، سردار اختر جان مینگ

اسلام آباد – بلوچستان نیشنل پارٹی کے چھ نکات پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ‘ مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ‘ مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی رہنماء ایم این اے مزید پڑھیں

قصہ وزیراعظم عمران خان کی ایران کے مرحوم صدر رفسنجانی سے بات کرنے کا؟

یہ اعزاز بھی پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزراء کے سر جاتا ہے کہ انہوں نے اپنے محبوب وزیر اعظم عمران خان کی محبت میں گرفتار ہو کر ان کی بات ایران کے مرحوم صدر رفسنجانی سے کرانے کا اعلان کردیا . ہوا کچھ یوں کوئٹہ میں ہزارگنجی دہشت گردی واقعے کے بعد احتجاج کرنے مزید پڑھیں

بھارت کا ممکنہ حملہ ۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیرضروری سفر سے روک دیا ہے

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں نےبلوچستان  خیبر پختونخواہ آزاد کشمیر پاک بھارت سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے حملوں کا شدید خطرہ ہے لہذا امریکی شہری ان علاقوں میں پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں ۔امریکہ سے قبل اپنے شہریوں کو 35 ملکوں مزید پڑھیں

پہلی عدم اعتماد تحریک تیار

2018 کے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو گرانے کی باتیں یوں تو مخالفین کا حق ہے لیکن پہلی عدم اعتماد کی تحریک آپ تیاری کے مراحل میں داخل ہوگئی ہے اس صورتحال کا آغاز بلوچستان سے ہونے جارہا ہے جہاں جام حکومت کے خلاف عید کے بعد مزید پڑھیں