
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت بلوچستان کی جانب سے لاک ڈاوَن بڑھانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت نے مزید 15 دن کے لئے لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ زمینی صورتحال کے مطابق کیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی اس رائے کی تائید کرتا ہوں کہ تاحال اس مزید پڑھیں