موجودہ بلدیاتی نظام اور منتخب بلدیاتی نمائندے ناکام ہوچکے، مفتی قاسم فخری

مضافاتی علاقے موئن جو ڈرو میں تبدیل ہوکر بنیادی وسائل سے محروم ہیں کراچی ۔ تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری نے کہا ہے کہ شہرقائد کو ترقی کی آڑ میں بربادی کی جانب لے جایا جارہا ہے کراچی کے مضافاتی علاقوں بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، کورنگی، ملیر، لانڈھی، مزید پڑھیں