پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایئرپورٹ سے اسکردو شہر پہنچنے تک پرتپاک استقبال

ایئرپورٹ سے اسکردو شہر پہنچنے تک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عوام کے جم غفیر کو دیکھ کر جگہ جگہ گاڑی سے باہر نکل آئے اور شہریوں سے ملے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری غیول اور تھایور میں گلیشیئر کے سبب آنے والے سیلاب متاثرین کے پاس بھی رک گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے غیول اور تھایور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اپنے مذمتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

استعفیٰ نہیں دوں گا، ڈٹ کر مقابلہ کروں گا: چیئرمین سینیٹ …. استعفیٰ دے کر عزت بچالیں: بلاول کا مشورہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا سامنا کروں گا استعفیٰ نہیں دوں گا ڈٹ کر ہر صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔میں نے ہاؤس کو غیر جانبداری سے چلایا ہے ۔ووٹنگ کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ خفیہ رائے شماری اس لئے ہورہی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی … بلاول بھٹو زرداری کے ڈنر میں 56 سینیٹرز کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے طاقت کا ایک مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ مزید پڑھیں

باغ جناح میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی جھلکیاں

کراچی: 25 جولائی کو متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر موجود تھا، باغ جناح کے وسیع و عریض میدان میں تیار کیاگیا پنڈال کھچا کھچ بھر گیا، خواتین انکلوژر میں کرسیاں کم پڑ گئیں۔  منتظمین کے مطابق جلسہ گاہ میں لگائی گئی 45 ہزار کرسیاں شرکا کے لیے کم پڑ گئیں۔ مزید پڑھیں