
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز ڈاکٹرز فورم کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈاکٹر کریم خواجہ، ڈاکٹرخیام حفیظ اور ڈاکٹر جاوید اقبال شریک تھے، ڈاکٹر ارسلان دیوان، ڈاکٹر رزاق شیخ، ڈاکٹر یار علی جمالی اور ڈاکٹر نثار احمد خان بھی اجلاس میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں