وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان ایف پی سی سی آئی میں فیڈرل بجٹ 2019-20سے متعلق تجا ویز پر پریس کانفرنس

کرا چی ۔ ایف پی سی سی آئی نے اپنی تجاویز فیڈرل بجٹ 2019-20 سے متعلق حکومت کو پہنچانے کے لیے فیڈریشن ہاؤس میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان نے کہا ماضی کی طرح حکومت نے ایف پی سی سی آئی کے ساتھ آنے والے بجت مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا اسسٹنٹ کمشنر بن قاسم کے ہمراہ لینڈ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

آپریشن میں ہیوی مشینری سمیت بن قاسم ٹائون کے مختلف تھانوں کی نفری اوراسٹیل ملز کے سیکورٹی نے حصہ لیا اسٹیل ملز کی ملکیتی 100 ایکڑ سے زائد زمین دیہہ کوٹی ڈیرو سروے نمبر 3سے 9 واگزار،30 سے زائد غیر قانونی قابضین کی تعمیرات مسمار کراچی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اسٹیل ملزاینٹی انکروچمنٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا اسلام کوٹ اور تھرپارکر کو بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان ۔ سندھ حکومت رقم ادا کرے گی

تھرپارکر /اسلام کوٹ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ اور تھر پارکر کو بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بل کی مد میں سندھ حکومت رقم ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی آپکی کامیابی ہے، تھر کی کامیابی ہے، سندھ کی کامیابی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس شازیہ پیرس میں ڈراپ … ہوٹل میں استعفیٰ چھوڑ کر بیلجیئم چلی گئی

پی آئی اے نے اپنی ائیرہوسٹس شازیہ کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی ہے۔ شازیہ آٹھ اپریل کو سیالکوٹ سے پیرس پہنچی اور وہاں رک گئی اس کے ہوٹل سے استعفیٰ ملا ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو استعفی پیش کر بیلجیم چلی گئی۔ پی آئی اے نے اس کے خلاف محکمہ جاتی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ Nadia Jameel نادیہ جمیل دوران پرواز خالہ بن گئی

پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ نادیہ جمیل دوران پرواز خالہ بن گئی تفصیلات کے مطابق انہوں نے دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ ماں کی گود میں رو رہا ہے اور اسے چپ نہیں ہورہا تم کی ممتا جاگیر انہوں نے چھوٹے بچے کو گود میں لے کر چپ کرانے کی کوشش کی ہے اس مزید پڑھیں