ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن کو بھیڑیا ٹاوٗن بنا ڈالا…. تحریر : شاہد غزالی

یہی ملک ریاض تھا جس کے لوگ قصیدے گاتے تھے اور غلط نہیں گاتے تھے ملک ریاض نے جو کمٹمنٹس کلائنٹس سے کی تھیں وہ پوری ہورہی تھیں۔ اسلام آباد اور بحریہ ٹاؤن لاہور کی ریپوٹیشن نے کراچی کے لوگوں کو اعتماد دلایا کہ یہاں بھی بحریہ ٹاؤن لوگوں کے لیے جنت نظیر بنے گا۔ مزید پڑھیں