
بھارتی میڈیا کے مطابق67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیا سے رخصت ہوگئے۔ رشی کپور کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی رندھیر کپور نے کی مزید پڑھیں