سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے والدین کے مزارات پر پھول چڑھائے اور ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

نوابشاہ . سابق صدرِ پاکستان و پی پی پی پارلیامینٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے بالو جا قبا قبرستان میں اپنے والدین کے مزارات پر پھول چڑھائے اور ان کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی۔