ایڈمن آفیسر دارالصحت احمد شہزاد نے نشوا کے والد پر الزام لگا دیا؟

ایڈمن آفیسر دارالصحت احمد شہزاد کی بات چیت، احمد شہزاد نے نشوا کے والد پر الزام لگا دیا، نشوا کے والد نے غلط بیانی کی اور جھوٹی ایف آئی آر کا اندراج کیا، ایک بندے کی سزا پورے اسپتال کو نہیں دی جاسکتی، کوئی ڈاکٹر کسی کی جان نہیں لے سکتا، میری بچی ہوتی تو مزید پڑھیں