
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کے الیکٹرک کی جانب سے عوام کو بغیر میٹر ریڈنگ کے بل بھیجنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کے الیکٹرک کی جانب سے ایوریج بلنگ کے اقدام کو مسترد کردیا۔پیر کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیپرا کے الیکٹرک مزید پڑھیں