14 سینیٹرز کی تلاش ہے جنہوں نے اپنی جماعت کے ساتھ وفاداری نہیں کی

اسلام آباد  : پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی اپوزیشن کے لیے جہاں خفت کا باعث بنی ہوئی ہے وہیں انہیں ان 14 سینیٹرز کی بھی تلاش ہے جنہوں نے اپنی جماعت کے ساتھ وفاداری نہیں کی۔ مشترکہ اپوزیشن ایوانِ بالا میں واضح اکثریت رکھنے مزید پڑھیں