وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسد اللہ خان کے شہر کے ہنگامی دورے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان بارش کے بعد شہر کے دورے پر نکل کھڑے ہوئے اور انہوں نے پمپنگ اسٹیشن اور واٹر بورڈ کے مختلف آپریشنز کا جائزہ لیا اور شہر میں پانی کی نکاسی کی صورتحال اور اقدامات کے حوالے سے ضروری ہدایات مزید پڑھیں