نو شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان

domestic flight operation start in pakistan after coronavirus

دبئی کی ایمریٹس ایئر لائن نے رواں ماہ کی21 تاریخ سے دنیا کے نو بڑے شہروں کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایئر لائن 21 مئی سے لندن کے ہتھرو ایئر پورٹ، فرینکفرٹ، پیرس، میلان، میڈرڈ، شکاگو، ٹورنٹو، سڈنی اور میلبورن کے لیے پروازیں شروع کرے گی۔ ایئر مزید پڑھیں