پاکستان کی تا جر برادری نے سعودی عرب کے ممتاز تاجر شیخ صالح کامل کے انتقال پر دلی رنج و غم کا ا ظہارکیا، صدر ایف پی سی سی آئی،  میاں انجم نثار

mian anjum nisar fpcci president

کراچی  : فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میاں انجم نثارنے (ICCIA) کے صدر اور معروف سعودی تا جر شیخ صالح کامل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ئے کہاکہ اس نا قابل تلفی نقصان نے عالم اسلام میں کاروبار اور فلاح و بہبو د کے کامو مزید پڑھیں

روایتی بجٹ شرح نمو بڑھانے میں ناکام رہے گا اورعوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ کریگا اسلئے اس بارغیر روایتی بجٹ بنایا جائے جائے

mian zahid hussain sme 8-5-2020

ایف پی سی سی آئی بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین ،پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے لئے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری بحران میں بجٹ بنانا بہت مشکل ہو گا۔ روایتی بجٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی بزنس کمیونٹی مہتاب الدین چاؤلہ کی وفات پر انتہاہی دکھی اور رنجیدہ ہے : میاں انجم نثار صدر ایف پی سی سی آئی

mian anjum nisar fpcci president

میاں انجم نثار صدر اور تمام نائب صدور، وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت،ممبران ایگزیکیٹو کمیٹی اور جنرل باڈی سابقہ صدورو نائب صدور،ذکریہ عثمان،میاں زاہد، حاجی غلام علی، شوکت احمد، ثاقب فیاض مگوں، ناصر حیات مگوں، شاہ زیب،شیخ اسلم و دیگر بزنس مینوں نے مہتاب الدین چاؤلہ کی وفات پر انتہاہی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے نئی صنعتوں کو گیس کنکشن کی فراہمی پر زوردیا

کراچی :  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میا ں انجم نثار اور ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے حکومت پر زور دیا کہ وہ برآمدات کے اہداف کو پورا کر نے کے لیے نئے صنعتی یو نٹو ں کو گیس کنکشن فرا ہم کر مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے پو دے لگا کر 100 ملین درخت مہم میں حصہ لیتے ہو ئے تقریب منعقد کی

کراچی : ملک بھر میں جنگلات میں اضافے اور بحالی کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی نگر انی میں شروع کی جا نے والی 100 Million Tree Plantation مہم میں اپنا کردارادا کرنے کے لیے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی نے بھی ایف پی مزید پڑھیں