ایف آئی اے کوئٹہ کا حوالہ ھنڈی کے خلاف چھاپہ کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے نے ملک میں جاری حوالہ ھنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں کوئٹہ بخاری سینٹر پر چھاپہ مارا اور کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی ضبط کرلی جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا. ضبط کی گئی رقم میں 58 ہزار امریکی ڈالرز بھی شامل ہیں مزید پڑھیں