سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کا چرچا کیوں؟ کیا پی ٹی آئی کی حکومت کچھ عرصے کی مہمان ہے؟

Has the PTI government been a temporary

جب سے جہانگیر ترین نے وزیراعظم ہاؤس سے منہ موڑا ہے سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچی ہوئی ہے مرکز اور پنجاب کی حکومتوں کا مستقبل سوالیہ نشان بنا ہوا ہے ۔جہانگیر ترین کے رابطوں میں تیزی آ چکی ہے وزیراعظم عمران خان جوابی حکمت عملی میں تیزی لا رہے ہیں اطلاعات گردش کر رہی مزید پڑھیں

کیا وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی فواد حسن فواد کی طرح نیب کے مہمان بننے جارہے ہیں؟

azam khan prime minister priciple secretary

ایف آئی اے کی رپورٹ میں چینی مافیا کے بے نقاب ہونے کے بعد ملک بھر کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے عمران خان ایک ایک کرکے اپنے بااعتماد اور قریبی ساتھیوں سے دور کیوں ہوتے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

آٹا بحران کا ذمہ دار پنجاب ہے، وزیراعلیٰ نے چار سیکرٹری بدلے اور سفارشی ڈسٹرکٹ افسران لگائے جنہوں نے تباہی مچائی

chief minister punjab usman buzdar najam sethi flour crisis

ایف آئی اے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ ذمہ دار کون ہے اور ان کے خلاف اب کیا ایکشن ہوگا آٹا بحران کے حوالے سے مبصرین زیادہ تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد کر رہے ہیں نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آٹے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ فنڈز میں غبن : ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکردیا

ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغازکردیا، 16 سرکاری افسران کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پنجاب ون لاہور کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے گریڈ 17 کے 10، گریڈ 18 کے 2، مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ امیگریشن کاوٴنٹر کی بدنظمی پر فخر عالم کا اظہار برہمی

پاکستان کے مشہور گلوکار فخر عالم نے اس بات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹر پر شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی طویل قطاریں دیکھ کر ان سے رہا نہ گیا اور انہوں نے تصویریں کھینچ کر سوشل میڈیا پر ان تصویروں کو اپنے غصے بھرے کلمات کے ساتھ مزید پڑھیں