دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کی پانچویں ایشیا علاقائی کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگی

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کانفرنس کی صدارت کریں گے اسلام آباد: دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کی پانچویں ایشیا علاقائی کانفرنس آج (پیر) اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ کانفرنس میں یوگنڈا کی پارلیمنٹ کے سپیکر اور موجودہ صدر، برطانوی پارلیمنٹ کے رکنTweed Jeremy Purvis کے لارڈ Purvis ملائیشیا کی پارلیمنٹ کی رکن مزید پڑھیں