سال کا سب سے پہلا گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن 2020ء : کون کتنے پانی میں؟ مکمل جائزہ

سال کا سب سے پہلا گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ‘آسٹریلین اوپن‘ شروع ہو چکا ہے۔ یہ آسٹریلین اوپن کا 108واں ایڈیشن ہے۔ یہ اہم ترین ایونٹ شروع ہوتے ہی چند سوالات نے انگڑائی لے لی ہے، جیسے کیا سرینا ولیمز اور نوواک جوکووک اپنا آٹھواں ٹائٹل جیت سکیں گے؟ کیا راجر فیڈرر کی فٹنس انہیں مزید پڑھیں