آئی جی سندھ کا ایس او ٹریفک محمد شاکر کو اولاد کی بہترین تعلیم و تربیت پر ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان

آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ایس او ٹریفک سیکشن عبداللہ شاہ غازی، محمد شاکر کو اولاد کی بہترین تعلیم و تربیت اور اسے معاشرے میں اعلیٰ، مقام دلانے کی خاطر کی جانیوالی تمام تر محنت اور کاوشوں پر شاباش دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں