بارشوں سے ہونیوالی تباہی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار، مشکل کی اس گھڑی میں آباد حکومت پاکستان اور سندھ حکومت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑ ی ہے : محمد حسن بخشی

کراچی : ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے پاکستان بالخصوص سندھ میں بارشوں سے ہونے والی تباہی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں آباد حکومت پاکستان اور سندھ حکومت کے ساتھ کندھے سے کندھا مزید پڑھیں