ایک نجی ٹی وی چینل نے شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے

کراچی :  سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور کوآپریٹو محکمہ جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے  کی کوشش کی ہے اور ایک ٹاک شو میں ان سے منصوب باتیں  بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔  پیر کو یہاں جاری مزید پڑھیں