آئی پی پیز اسکینڈل، حکومت کا ملوث گروپوں اور شخصیات کیخلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ

حکومت نے آئی پی پیز اسکینڈل میں ملوث گروپوں اورشخصیات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا جبکہ کارروائی سے قبل کمیشن بنانے کا فیصلہ بھی کیا تاہم کمیشن بنانے کے معاملے پر رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی پی پیز اسکینڈل میں ملوث گروپوں اورشخصیات کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا ، ذرائع مزید پڑھیں