اورنج لائن منصوبے کا کام جلد مکمل کیا جائے : وزیراعلیٰ سندھ

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدات میں بسز کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس۔  اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ، چیئرپرسن پی اینڈ ڈی ناہید شاہ، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری فنانس نجم شاہ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ عباس ڈیتھو اور دیگر متعلقہ افسران شریک۔  اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اورنج لائن کیلئے مزید پڑھیں