ا ف – پاک – انٹیلیکچولز فورم آف پاکستان نے مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا

ا ف – پاک -انٹیلیکچولز فورم آف پاکستان نے مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ محمد اسلم خان چیئرمین، جاوید چھتاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سینئر وائس چیئرمین، ایس کے کھرل وائس چیئرمین اور ندیم مرزا سیکریٹری جنرل نامزد۔ [supsystic-gallery id=96]