خلیل احمد نینی تال والا کو اف – پاک کی سپریم کونسل کا چئیرمین منتخب کر لیا گیا

انٹیلیکچول فورم آف پاکستان (اف پاک) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس خلیل احمد نینی تال والا کی صدرات میں منعقد ھوا. اجلاس میں اعجاز محمود ، محمد اسلم ، جاوید چھتاری ایڈووکیٹ ، ندیم مرزا ، خواجہ سلمان ، ڈاکٹر عین الرضا ، ایس ایچ خرم اور دیگر نے شرکت کی. script async src=”//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js”></script> <!– مزید پڑھیں