
تحریک انصاف کے یہ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں کہ صاف چلی شفاف چلی… وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اس کے بعد پیٹرولیم کے نئے معاون خصوصی ندیم بابر کو سامنے لایا گیا ہے وہ 80 کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں ان کی کمپنی نے سوئی ناردرن گیس کمپنی مزید پڑھیں