امی کے انتقال پر ابو (انور مسعود) کے نام خط….

پیارے ابو لاکھ چاہتے ہوئے بھی مجھ سے وہ بات نہیں ہو رہی جو آپ سے کرنا چاہتی ہوں۔ آپ کے پاس گھنٹوں گزارتی ہوں۔ مگر زباں پر رکھے الفاظ دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ امی میری اس عادت سے واقف تھیں کہ جب محبت، خوشی یا لاڈ کا اظہار کرنا ہوتا تو میں مزید پڑھیں