آئی بی ایم ایس کے 100 طلبہ نے ایم فل کے تھیسس مکمل کرلئے، ڈاؤ یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف بائیو میڈیکل سائنسز نے 9برس کے مختصر عرصے میں 100ایم فل طلبا تیار کیے، جو بیرونِ ملک اور مختلف اداروں میں اپنی صلاحیتیوں کا استعمال کر کے قومی ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں، بائیو مزید پڑھیں