اسد عمر کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اداسی چھا گئی

اسد عمر کی کابینہ سے علیحدگی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زندگی میں پہلی بار عمران خان کو اتنا پریشان اور اداس دیکھا۔ یہ اداسی اسد عمر کی وجہ سے تھی جو عمران خان کی کابینہ کا حصہ نہیں رہے۔ مزید پڑھیں

اسد عمر کابینہ سے باہر – وزیراعظم عمران خان نے انرجی کی وزارت سنبھالنے کی پیشکش کی – اسد عمر نے شکریہ کے ساتھ معذرت کرلی

پی ٹی آئی کی حکومت کے لیے پہلا جھٹکا۔ کابینہ میں ردوبدل کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسد عمر کو وزارت انرجی سنبھالنے کی پیشکش کی گئی لیکن اسد عمر نے شکریہ کے ساتھ معذرت کر لی ہے اور خود کو کابینہ سے الگ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مزید پڑھیں