ایف پی سی سی آئی صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کا تجارتی اداروں کے انتخابی عمل کے دوران حال ہی میں مقرر کردہ DGTO کی تبدیلی پرشدید تشو یش کا اظہار۔

کراچی : فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی نے اپنے بیا ن میں کہاکہ وزارت تجا رت کی طر ف سے وزیر اعظم کو حالیہ تقر ر ہو نے والے DGTO کے تبا دلے کی تجو یز پیش کی گئی ہے۔ ایف پی سی سی آئی مزید پڑھیں

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی، محمد صدیق شیخ، چیئرمین، بانی پاکستان امریکہ ایسوسی ایشن USA کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کی

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی، محمد صدیق شیخ، چیئرمین، بانی پاکستان امریکہ ایسوسی ایشن USA کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر اعجاز عباسی، ایف پی سی سی آئی کے سابق زبیر مزید پڑھیں

CPEC منصوبے سے جڑے صنعتی مراکز میں تمام ممالک سر مایہ کاری کر سکتے ہیں، انجینئر دارو خان اچکزئی

کراچی- پاکستان کی تا جر برا دری چین کوایک اچھا دوست اور پاکستان کی اقتصادی تر قی میں ساتھی سمجھتی ہے۔ پاکستان کے مختلف منصو بو ں میں چینی انٹر پرائز کی شر اکت چا ہے وہ فنی طو ر سے ہو یا ما لیا تی طو ر پر ہو پاکستان سے با ہمی مفا مزید پڑھیں

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان

ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر مسلم محمدی فشریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر بڑے مارجن کے ساتھ منتخب ہوگئے کراچی ۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی اور لیڈر آف بزنس کمیونٹی ایس ایم منیر نے ایف پی سی سی آئی کے نائب مزید پڑھیں