این آئی وی سی ڈی (کارڈیو) کے ٹھیکیدار نے زیر تعمیر عمارت میں جمع بارش کا پانی 8 پمپوں کی مدد سے اسپتال کے سامنے مصروف ترین شاہراہ پر ڈال دیا

کراچی : این آئی وی سی ڈی (کارڈیو) کے ٹھیکیدار نے زیر تعمیر عمارت میں جمع بارش کا پانی8 پمپوں کی مدد سے اسپتال کے سامنے اہم اور مصروف ترین شاہراہ پر ڈال دیا، اس مجرمانہ غفلت کے سبب نہ صرف اس شاہراہ پر شدید ٹریفک جام رہا بلکہ مریضوں سمیت تیمارداروں کو بھی دشواری مزید پڑھیں

شہر کے ٹاپ 20 پانی چوروں کیخلاف فوری و بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، انجینئر اسد اللہ خان

کراچی –  ایم ڈی واٹربورڈ کے ایڈیشنل آئی جی کو پانی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے لکھے گئے مکتوب پر ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ نے پولیس و واٹربورڈ افسران کے منعقدہ مشترکہ اجلاس میں شہر کے ٹاپ 20 پانی چوروں کیخلاف فوری و بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پانی چوروں کیخلاف مشترکہ مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایات ہیں کہ شہر کے تمام علاقوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو ہر صورت یقینی بنایا جائے

کراچی – واٹربورڈ بھٹائی آباد ، مدینہ کالونی ملیر، بنارس کالونی اوراحسن آباد سمیت شہر کے ایسے تمام علاقوں جہاں کسی وجہ سے پانی کی فراہمی تسلی بخش نہیں ہے ایسے علاقوں میں فراہمی آب بہتر بنانے کیلئے اہم و مربوط اقدامات کررہا ہے ، حکومت سندھ خصوصا ً وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایات مزید پڑھیں