ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسد اللہ کی نگرانی میں لیاقت آباد 10 نمبر موٹر کنکشن کا کام جاری

کراچی : واٹر بورڈ کے ایم ڈی انجینئر سعداللہ خان کی نگرانی میں لیاقت آباد 10 نمبر واٹر کنکشن کا کام تیزی سے جاری ہے وہ خود کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق   واٹر بورڈ کا عملہ لیاقت آباد دس نمبر میں ڈالی جانے والی پانی کی 24 انچ قطر کی لائن مزید پڑھیں