ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کی ہدایت پر سیوریج لائنوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

  کراچی:  ایم ڈی واٹربورڈ انجینئراسداللہ خان کی ہدایات پرواٹربورڈ کا عملہ برسات کے باعث دھنسنے والی سیوریج کی پرانی لائنوں کی تبدیلی کا کام بغیر کسی وقفہ کے دن رات برق رفتاری سے سرانجام دے رہا ہے ، میٹروپول کے قریب دھنسنے والی 54انچ قطر کی سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام جاری ہے مزید پڑھیں