پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے موصول شکایات و ناانصافی کی متعدد شکایات پر پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدر امیر حسین شاہ کا مطالبہ

syed ameer hussain shah president sindh paramedical staff

دنیا بھر میں محکمہ صحت و تعلیم کو عزت و وقار دے دیکھا جاتا ہے جب کہ بد قسمتی سے ہمارے یہاں ان شعبوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا رہا.. موجود حالات میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی کاوشوں کو دنیا کا ہر فرض سراہتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کر رہا ہے جب مزید پڑھیں