پناہ گزینوں سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی غیر قانونی قرار

امریکہ کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اس سے قبل ایک اور عدالت صدر کی اس پالیسی کو معطل بھی کر چکی ہے۔ ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے وفاقی جج رینڈولف موس نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ امریکہ میں داخل ہونے والے مزید پڑھیں