امریکہ میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان

america first time azan

امریکہ کی ریاست منیسوٹا میں حکام نے مسلمانوں کو رمضان کے مہینے میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے جس کے بعد تین شہروں میں ہزاروں افراد نے ’اللہ اکبر‘ کی صدا فضاؤں میں گونجتی سنی۔ اس سے قبل امریکہ میں صرف اسلامک سینٹرز یا مساجد کے اندر ہی اذان مزید پڑھیں