امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ، ٹیکس رعایت ختم، بھارتی ایکسپورٹرز پریشان

امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ واشنگٹن میں حکام نئی دہلی پر یہ زور دے رہے ہیں کہ وہ امریکی مصنوعات پر اپنے محصولات میں کمی کرے اور انہیں اپنی منڈیوں تک زیادہ رسائی دے۔ امریکہ نے بھارت کے تقریباً چھ ارب ڈالر مالیت کے درآمدی سامان کو مزید پڑھیں

امریکہ طالبان مذاکرات کا آٹھواں دور، امن معاہدے پر اتفاق متوقع ہے

افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور طالبان رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور ہفتے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہونے جارہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغان امن مذاکرات میں شامل اہم سینئر حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 18 سال سے جاری طویل جنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بھی مسعود اظہر کے خلاف فیصلہ نہ رکو ا سکا؟

سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث ہورہی ہے کہ کیا پاکستان کا دفتر خارجہ اپنی ناکامی کو کامیابی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے ؟ چین ایک عرصے سے دیوار بنا ہوا تھا آخر یہ دیوار اچانک کہاں چلی گئی کے اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کا نام دہشت گردی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

کیا امریکہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو مانگ رہا ہے؟

وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے یہ بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ امریکہ میں زیرحراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس نہیں آنا چاہتی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کو وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل میں کسی بھی ملاقات سے مزید پڑھیں

منگھوپیر کے چشمے سوکھنے لگے … مزار پر آنے والے تشویش کا شکار

کراچی میں منگھوپیر کا علاقہ اپنے گرم چشموں کی وجہ سے مشہور ہے بنیادی طور پر یہ صوفی بزرگ خواجہ سخی سلطان المعروف منگھوپیر کےمزار سے پہچانا جاتا ہے یہاں گیارہویں صدی سے قدرتی طور پر گرم پانی کے چشمے رواں ہیں جن میں گندھک کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ مزید پڑھیں