امریکا نے حاملہ خواتین کیلئے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی

امریکا نے حاملہ خواتین کیلئے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی، فیصلہ غیر امریکی بچوں کو امریکا کی شہریت دلوانے کی کوششوں کو روکنے سے غرض سے کیا گیا۔ امریکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکا نے حاملہ خواتین کو ویزے کے اجرا پر پابندی عائد کرنے مزید پڑھیں