پھر ان کا فلسفہ پورے ملک میں مائیکرو کریڈٹ سکیموں کیلئے آئیڈیل بن گیا

amjad saqib maqbool oriya jan maqbool

امجد ثاقب ان شخصیات میں سے ہیں جن پر صرف پاکستان نہیں مسلم امہ کو آنے والی کئی صدیاں تک فخر کرنا چاہیے۔ پاکستان کی سول سروس کا قد بھی باقی تمام اداروں سے اس لیے زیادہ بلند دکھائی دیتا ہے کہ اس کے دامن میں امجد ثاقب کا وجود آفتابِ تازہ کی طرح جگمگاتا مزید پڑھیں