
صدرپریس کلب امتیاز خان فاران، سیکریٹری ارمان صابر،حبیب خان غوری ودیگر کا تقریب کے انعقاد پرمبارکباد کراچی : بزنس لنک انٹرنیشنل نیوز (BLI)کی جانب سے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران اورفوٹوگرافرایسوسی ایشن آف پاکستان کے عہدیداران کے اعزاز میں ایک شاندار اورباوقار تقریب کا انعقاد کیاگیاجس میں کراچی پریس کلب کے صدرامتیاز خان فاران، مزید پڑھیں