وفاقی حکومت 200 یونٹس بجلی اور 2000 تک کا گیس استعمال کرنیوالے گھریلوں صارفین کے بلوں کو معاف کرے

saeed ghani and imtiaz sheikh 6-5-2020

کراچی  :  وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی اور وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کافیصلہ قومی سطح پرکرناچاہتے ہیں، وفاقی حکومت نے مارکیٹس اورمالزکوکھولنے کی مخالفت کی ہے، سندھ میں پی ٹی آئی کے دوست اپنی پارٹی سے پوچھ لیں اور متنازعہ بیانات نہ دیں۔موجودہ حالات میں سیاسی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نیپرا کو بجلی کی پیداواری استطاعت میں توسیع کے اشاراتی منصوبے پر قبل از صوبائی مشاورت کارروائی سے روکے : امتیاز احمد شیخ وزیر توانائی سندھ

  کراچی : سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کو آج لکھے گئے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نیپرا کو بجلی کی پیداواری استطاعت میں توسیع کے اشاراتی منصوبے پر صوبوں کی مشاورت سے قبل کارروائی سے روکے۔   وزیر توانائی سندھ امتیاز مزید پڑھیں

تھرمیں 330 میگا واٹ کے تین نئے پاور پلانٹ لگائے جائیں گے:  امتیاز شیخ

تین کمپنیاں تھل نووا Thal Nova، تھر انرجی Thar Energy اور صدیق سنز میں سے ہر ایک 330 میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے تھر کول پاور منصوبہ پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کا ضامن منصوبہ ہے : امتیاز احمد شیخ تھر کول پاور پلانٹس کو پانی کی فراہمی کیلئے  تھر کول واٹر مزید پڑھیں

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے ملاقات

کراچی : وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد نے أج ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وفد میں پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین عبدالسمیع خان اور دیگر عہدیداران موجود تھے۔اس موقع پر منعقدہ اجلاس میں سیکریٹری توانائی سندھ مصدق احمد خان اور محکمہ توانائی سندھ مزید پڑھیں

اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ جیکب آباد شہر میں لوگ طبی سہولتوں سے محروم ہیں، امتیاز احمد شیخ

کراچی – سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ جیکب آباد شہر میں چوبیس گھنٹے ڈاکٹراور ایمبولینس سروس کے علاوہ بہترین اسپتال کی سہولت موجود ہے اور اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ وہاں لوگ طبی سہولتوں سے محروم ہیں انہوں نے یہ بات پیر کو سندھ اسمبلی میںتحریک انصاف مزید پڑھیں